Deobandi Books

فرصت زندگی

103 - 112
مجلس سازی
ہمارے معاشرے میں وقت کی تباہی کا ایک اہم سبب مجلس سازی ہے، دوستوں کی مجلسوں میں ہمارا بہت وقت ضائع ہوتا ہے، مجلسوں میں بیٹھنے کے ایسے عادی ہوگئے ہیں کہ ان میں شرکت کئے بغیردن ادھورا لگتا ہے، اتنی پابندی سے ان فالتو مجالس میں شریک ہوتے ہیں گویا اس کے بغیر کوئی دنیوی یا دینی نقصان ہونے کا اندیشہ ہو،اتنی پابندی سے کسی دینی مجلس میں شریک ہونا بھی نصیب نہیں ہوتا، مجلس میں شرکت کرکے سکون محسوس ہوتا ہے، اور گھر اور مسجد میں کڑھن سی  محسوس ہوتی ہے،ابن جوزی ؒ اپنے زمانے کے لوگوں کا شکوہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں:
میں نے بہت سے لوگوں کو دیکھا ہے کہ وہ زندگی کی معنویت سے بے خبر ہیں، ان میں سے کچھ لوگ ایسے ہیں جن کو اللہ تعالی نے مال دے کر طلب معاش سے بے فکر کر دیا ہے، وہ لوگ دن میں بازار میں بیٹھ کر لوگوں کو دیکھتے رہتے ہیں، پس وہ کتنے منکرات و آفات میں مبتلا ہوتا ہے، اور ان میں سے بعض لوگ ایسے ہیں جو کھیل میں منہمک ہوجاتے ہیں، اور ان میں سے کچھ لوگ ایسے ہیں جو سلاطین اور حکمرانوں کے واقعات و حالات اور گرانی اور ارزانی وغیرہ کے مذاکرے میں وقت گزاری(ٹائم پاس) کرتے رہتے ہیں،یہ سب دیکھ کر مجھے معلوم ہوا کہ اللہ نے زندگی کی قدر و قیمت سے ہر کسی کو آگاہ نہیں کیا۔(قيمة الزمن )
پھر ان مجلسوں میں مذاق مستی ، ایران تران کی باتیں، غیبت اور بہتان کے سوا کچھ نہیں ہوتا،گویا غیبت اور بہتان ان مجالس کی روح ہے، جھوٹ اور بے حیائی کی باتیں ان محفلوں کی زینت ہیں، زبان قابو سے باہر نکل جاتی ہے، جو کچھ دل میں آیا نکال دیا، جو چاہا بول دیا، ہمارے ایمان کی گرفت بھی اس وقت کمزور ہوجاتی ہے، کسی بات پر بھی ہمارا کمزور ایمان ہم کو ملامت نہیں کرتا، ضمیر پشیمان نہیں ہوتا، نہ دوستوں میں سے کوئی کسی منکر بات کو سن کر روکنے کی کوشش کرتا ہے، 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 المحتويات 3 1
3 کلمات بابرکت 6 1
4 تاثرات 7 1
5 آغاز 9 1
6 آئیے عزم سفر پیدا کریں 11 1
7 نایاب تحفہ 12 1
8 حفاظتِ وقت کامیابی کی کنجی ہے 13 1
9 وقت کی اہمیت قرآن میں 14 1
10 خیر و سعادت 15 1
11 بازی لگانے کا میدان 16 1
12 زندگی کو غنیمت جانو 17 1
13 موانع سے کسی وقت اطمینان نہیں 17 1
14 حضرت صدیق اکبرؓ کی نصیحت 19 1
15 حساب کتاب 20 1
16 حضرت علی ؓ کا فرمان 21 1
17 حضرت ابن مسعود ؓ کا گرانقدر ارشاد 21 1
18 حضرت ابن عمرؓ کی نصیحت 22 1
19 انسان مجموعہ ٔ ایام 22 1
20 مومن کا رأس المال 23 1
21 وقت ایک کھیت ہے 23 1
22 حفاظت وقت میں فلاح دارین مضمر ہے 24 1
23 ہر سانس ایک خزانہ ہے 25 1
24 وقت ہر چیز سے قیمتی ہے 25 1
25 تعجب کی بات 26 1
26 کتاب زندگی 27 1
27 آمدو رفت کی کیفیت 27 1
28 کل کا دن واپس نہیں آئے گا 28 1
29 اشعار 29 1
30 زندگی بڑی مختصر ہے 30 1
31 وقت میں فضول حصہ نہیں ہے 31 1
32 تن پروری انسانیت کے لئے عار ہے 32 1
33 فراغت بھی عیب ہے 33 1
34 محرم اسرار حیات 34 1
35 ہر دم رواں ہے زندگی 37 1
36 وقت مصروفِ کار ہے 39 1
37 کسی کا پڑھاپا خاموش نصیحت ہے 40 1
38 اجڑی زندگیوں میں درس عبرت 41 1
39 نوحہ کرنے کی نوبت نہ آجائے 43 1
40 عمر رفتہ کی قیمت 45 1
41 وقت کی قیمت کا صحیح اندازہ 46 1
42 موت کے بعد حسرت رہ جائے گی 49 1
43 نیک لوگوں کو بھی حسرت رہے گی 51 1
44 جنت کا فیصلہ ہوجانے کے بعد بھی حسرت 52 1
45 اگر کوئی ایک سانس بھی ضائع نہ کرے 53 1
46 اسلاف کی حرص 53 1
47 جو دن گذر گیا اس پر افسوس 54 1
48 عمر رفتہ پر آنسو 54 1
49 یہ میری زندگی کا آخری دن ہے 56 1
50 ایام خالیہ کو وصول کر رہا ہوں 56 1
51 وقت کی رفتار کا احساس 57 1
52 عوض یک دو نفس قبر کی شبہائے دراز 58 1
53 ضروریات میں وقت لگانے میں بخل 59 1
54 ضروریات میں جو وقت صرف ہوا اس پر بھی ندامت 61 1
55 ضروریات کے ساتھ بھی مشغولی 62 1
56 حضرت مفتی شفیع صاحبؒ کی حالت 63 1
57 فراغت کو گناہ سمجھنا 64 1
58 فراغت سے تکلیف کا احساس 64 1
59 عبادت کرکے بھی حسرت 64 1
60 حضرت رحلہ عابدہ ؒکی عجیب بات 66 1
61 مشغولی کی نرالی مثال 67 1
62 حضرت عثمان بن عیسی باقلانی ؒ اور وقت کی قدر 67 1
63 اس سے زیادہ فرصت نہیں 68 1
64 مجھے کتاب سے ممکن نہیں فراغ 68 1
65 حضرت تھانویؒ کی گھڑی پر نظر 69 1
66 حضرت میاں جی نور محمدؒ اور وقت کی قدر 69 1
67 حضرت فقیہ الامت اور وقت کی قدر 70 1
68 اسلاف کی محنت 70 1
69 غیروں کی قدردانی 71 1
70 فرصت زندگی کی قدر کیجئے 72 1
71 فقط ذوق پرواز ہے زندگی 73 1
72 عربی اشعار 74 1
73 بقدرِ ہمت اہداف کا تعین 75 1
74 بہترین نمونہ 77 1
75 مسارعت و مسابقت 78 1
76 اسلام کا حسن 80 1
77 بد نما داغ 81 1
78 ہمارا معاشرہ اور وقت 83 1
79 وقت ضائع ہونے کی وجوہات 84 1
80 ایمان و یقین کی کمزوری 84 79
81 بے فکری 85 79
82 لمبی امیدیں 85 79
83 درد کا درماں 86 79
84 سوف کا فریب 88 79
85 تن آسانی 89 79
86 عشرت امروز 92 79
87 ماضی اور مستقبل کی فکر 97 79
88 حوادث 97 79
89 نتیجہ میں جلد بازی 99 79
90 کمال کی حرص 100 79
91 منصوبہ بندی کا فقدان 100 79
92 ضیاع وقت کے مواقع 101 1
93 موبائیل 101 92
94 مجلس سازی 103 92
95 غفلت کی نیند 104 92
96 حفاظت وقت کے وسائل 105 1
97 فکر و تدبر 105 96
98 عزم و ارادہ 105 96
99 قلت اختلاط 105 96
102 لغویات سے پرہیز کرنے والوں کی صحبت 106 96
103 اولیاء اللہ کے حالات کا مطالعہ 107 96
104 وقت برباد کرنے والے افرادا ور ماحول سے دوری 107 96
105 قیود سے آزادی اور سادگی 108 96
106 اہداف کا تعین 108 96
107 نظام الاوقات 109 96
108 کسی کو اپنا معاون بنائیے 111 96
109 ڈاکٹر محمد عبد الحیؒ کی نصیحت پلے باندھ لیجئے 112 96
110 حضرت شیخ ؒ کے مختصر جملے دستور زندگی بنادیجئے 112 96
Flag Counter