تذکرہ مجمع البحار |
ہم نوٹ : |
|
ضروری تفصیل کتاب کا نام : تذکرہ مجمع البحار سوانحِ اختر : عارف باللہ مجددِ زمانہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب حمتللہعلیہ مرتب : شیخ الحدیث مولانا الشاہ جلیل احمد اخون صاحب دامت برکاتہم تاریخِ اشاعت : 4 جمادی الثانی 1437ھ مطابق 14 مارچ 2016ء بروز پیر زیرِ اہتمام : شعبۂ نشر و اشاعت، خانقاہ امدادیہ اشرفیہ، گلشن اقبال، بلاک۲، کراچی پوسٹ بکس: 11182رابطہ: +92.21.34972080، 92.316.7771051 ای میل:khanqah.ashrafia@gmail.com ناشر : کتب خانہ مظہری،گلشن اقبال، بلاک نمبر۲،کراچی، پاکستان قارئین ومحبین سے گزارش خانقاہ امدادیہ اشرفیہ کراچی اپنی زیرِ نگرانی شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہٗ کی شایع کردہ تمام کتابوں کی ان کی طرف منسوب ہونے کی ضمانت دیتا ہے۔خانقاہ امدادیہ اشرفیہ کی تحریری اجازت کے بغیر شایع ہونے والی کسی بھی تحریر کے مستند اورحضرتِ والارحمۃ اللہ علیہ کی طرف منسوب ہونے کی ذمہ داری خانقاہ امدادیہ اشرفیہ کی نہیں۔ اس بات کی حتی الوسع کوشش کی جاتی ہے کہ شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہحضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہٗ کی کتابوں کی طباعت اور پروف ریڈنگ معیاری ہو۔الحمدللہ!اس کام کی نگرانی کے لیے خانقاہ امدادیہ اشرفیہ کے شعبۂنشر و اشاعت میں مختلف علماء اور ماہرین دینی جذبے اور لگن کے ساتھ اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ اس کے باوجود کوئی غلطی نظر آئے تو ازراہ کرم مطلع فرمائیں تاکہ آیندہ اشاعت میں درست ہو کر آپ کے لیے صدقۂ جاریہ ہوسکے۔ (مولانا)محمد اسماعیل نبیرہ وخلیفہ مُجاز بیعت حضرت والا حمتللہعلیہ ناظم شعبۂ نشر و اشاعت،خانقاہ امدادیہ اشرفیہ