۱۹۔ کیا تمیز کو حذف کرنا جائز ہے؟
۲۰۔ واحد واثنان کی تمیز کیا آتی ہے؟
۲۱۔ معدود کے بعد واحد اور اثنان آئیں تو کیا حکم ہے؟
۲۲۔ ثلاثۃ سے عشرۃ تک کی تمیز کیسی ہوتی ہے؟
۲۳۔ أحد عشر سے تسعۃ وتسعون تک کی تمیز کیسے آتی ہے؟
۲۴۔ مأۃ، ألف اور ان کے تثنیہ جمع کی تمیز کیسی ہوتی ہے؟
۲۵۔ ثلاثۃ سے تسعۃ تک کی تمیز مأۃ آئے تو کیا حکم ہے؟
۲۶۔ ثلاثۃ سے عشرۃ تک کی تذکیر وتانیث کا کیا قاعدہ ہے؟
۲۷۔ أحد عشر اور اثنا عشر کا کیا قاعدہ ہے؟
۲۸۔ بیس کے بعد ہر دہائی کے پہلے دو عددوں کا کیا حکم ہے؟
۲۹۔ ثلاثۃ عشر سے تسعۃ عشر تک کا کیا حکم ہے؟
۳۰۔ دہائیوں کا کیا حکم ہے؟
۳۱۔ مأۃ اور أَلف کا کیا حکم ہے؟
۳۲۔ ہر دہائی کے پہلے دو عددوں کے بعد کے اعداد کا کیا حکم ہے؟
۳۳۔ مستثنیٰ کی تعریف مع مثال بیان کرو۔
۳۴۔ حروف استثنا کیا ہیں؟
۳۵۔ مستثنیٰ منہ کس کو کہتے ہیں؟