آسان نحو حصہ دوم - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
۲۲۔ لِجَام، نُوح اور لُوط منصرف ہیں یا غیر منصرف؟ ۲۳۔ جمع منتہی الجموع کے کتنے وزن ہیں؟ ۲۴۔ مفاعل سے کیا مراد ہے؟ ۲۵۔ مفاعیل سے کیا مراد ہے؟ ۲۶۔ صَیَاقِلَۃٌ منصرف ہے یا غیر منصرف؟ ۲۷۔ ترکیب سے کیا مراد ہے؟ ۲۸۔ ترکیب کے لیے کیا شرط ہے؟ ۲۹۔ الف نون زائدتان کا کیا مطلب ہے؟ ۳۰۔ اسمِ ذات میں الف نون ہوں تو کیا شرط ہے؟ ۳۱۔ اسمِ وصف میں الف نون ہوں تو کیا شرط ہے؟ ۳۲۔ وزنِ فعل کا کیا مطلب ہے؟ ۳۳۔ فعل کے کون سے وزن معتبر ہیں؟ ۳۴۔ غیر منصرف کے ساتوں قاعدے بیان کرو۔الدرس السادس والعشرون فاعل کا بیان