۲۴۔ اسم تفضیل کی تعریف اور مثال بیان کرو۔
۲۵۔ اسم تفضیل مذکر ومؤنث کے وزن کیا ہیں؟
۲۶۔ صفتِ مشبہ کی تعریف مع مثال بیان کرو۔
۲۷۔ معنیٔ مصدری کس کو کہتے ہیں؟
۲۸۔ مذکر کی تعریف اور مثال دو۔
۲۹۔ مؤنث کی تعریف اور مثال دو۔
۳۰۔ تانیث کی کتنی علامتیں ہیں؟ اور کیا ہیں؟
۳۱۔ علامت پائے جانے کے اعتبار سے مؤنث کی کتنی قسمیں ہیں؟
۳۲۔ مؤنثِ لفظی اور معنوی کی تعریف مع امثلہ بیان کرو۔
۳۳۔ مؤنثِ لفظی اور معنوی کے دوسرے نام کیا ہیں؟
۳۴۔ ذات کے اعتبار سے مؤنث کی کتنی قسمیں ہیں۔
۳۵۔ مؤنثِ حقیقی اور لفظی کی تعریف اور مثالیں بیان کرو۔
۳۶۔ مؤنث اسماکیا کیا ہیں؟
الدرس الحادي عشر
معرب اور مبنی