۳۶۔ مستثنیٰ متصل ومنفصل کس اعتبار سے مستثنیٰ کی قسمیں ہیں؟
۳۷۔ مستثنیٰ متصل کی تعریف مع مثال بیان کرو۔
۳۸۔ مستثنیٰ منفصل کی تعریف مع مثال بیان کرو۔
۳۹۔ مستثنیٰ منفصل کا دوسرا نام کیا ہے؟
۴۰۔ مستثنیٰ مفرغ اور غیر مفرغ کس اعتبار سے مستثنیٰ کی قسمیں ہیں؟
۴۱۔ مستثنیٰ مفرغ کی تعریف مع مثال بیان کرو۔
۴۲۔ مستثنیٰ غیر مفرغ کی تعریف مع مثال بیان کرو۔
۴۳۔ مستثنیٰ بہ إلّا کا اعراب مع امثلہ بیان کرو۔
۴۴۔ مستثنیٰ بہ إلّا پر نصب اور ما قبل سے بدل بنانا کب جائز ہے؟
۴۵۔ مستثنیٰ بہإلّا عامل کے تابع کب ہوتا ہے؟
۴۶۔ مَا عدا، ما خلا اور خلا اور عدا کا کیا حکم ہے؟
۴۷۔ غیر، سواء، سوی اور حاشا کا کیا حکم ہے؟
۴۸۔ غیر پر کیا اعراب آتا ہے؟
۴۹۔ سواء پر کیا حرکت ہوتی ہے؟
۵۰۔ مضاف، مضاف الیہ کی تعریف مع مثال بیان کرو۔
۵۱۔ مضاف اور مضاف الیہ کا اعراب کیا ہے؟
۵۲۔ مضاف کن چیزوں سے خالی ہوتا ہے؟