آسان نحو حصہ دوم - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
الدرس الثامنُ عشرَ اسم اشارہ کا بیان اسمِ اشارہ وہ اسم ہے جس سے کسی چیز کی طرف اشارہ کیا جائے۔ اور جس چیز کی طرف اشارہ کیا جائے اس کو مشار الیہ کہتے ہیں۔ اسمِ اشارہ یہ ہیں:مذکر قریب کے لیے : ہٰذا ہٰذانِ / ہٰذَیْنِ ہٰؤلآءمؤنث قریب کے لیے : ہٰذہ ہاتان / ہاتَیْن ہٰؤلآءمذکر بعید کے لیے : ذٰلک ذَانِکَ / ذَیْنِکَ أُولٰئِکَمؤنث بعید کے لیے :