۲۔ مفعول مطلق کتنے مقاصد کے لیے آتا ہے؟
۳۔ کون سے مفعول مطلق کا تثنیہ جمع آتا ہے؟
۴۔ کیا مفعول مطلق کو حذف کر سکتے ہیں؟
۵۔ مفعول مطلق کے فعل کو حذف کرنا کہاں واجب ہے؟
۶۔ مفعول بہ کی تعریف مع مثال بیان کرو۔
۷۔ مفعول بہ کا اعراب کیا ہے؟
۸۔ مفعول بہ فاعل سے پہلے آتا ہے یا بعد میں؟
۹۔ مفعول بہ کے فعل کو حذف کرنا کب جائز ہے؟
۱۰۔ مفعول بہ کے فعل کو حذف کرنا کتنی جگہ واجب ہے؟
۱۱۔ سماعی جگہ کا کیا مطلب ہے؟
۱۲۔ قیاسی جگہیں کیا کیا ہیں؟
۱۳۔ تحذیر کے کیا معنی ہیں؟ مع مثال بیان کرو۔
۱۴۔ محذر منہ کس کو کہتے ہیں؟
۱۵۔ إضمار علی شرط التفسیر کا کیا مطلب ہے؟
۱۶۔ اضمار کی مثالیں بیان کرو۔
۱۷۔ منادیٰ کی تعریف مع مثال بیان کرو۔