۱۸۔ حروفِ ندا کیا ہیں؟
۱۹۔ حرفِ ندا کس فعل کے قائم مقام ہے؟
۲۰۔ منادیٰ کا اعراب کیا ہے؟
۲۱۔ استغاثہ کا کیا مطلب ہے؟
۲۲۔ مستغاث کس کو کہتے ہیں؟
۲۳۔ مستغاث لہ کس کو کہتے ہیں؟
۲۴۔ مستغاث پر اور مستغاث لہ پر کیسے لام آتے ہیں؟
۲۵۔ ندبہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟
۲۶۔ ندبہ کے اصطلاحی معنی کیا ہیں؟
۲۷۔ حروفِ ندبہ کیا ہیں؟
۲۸۔ نادب اور مندوب کس کو کہتے ہیں؟
۲۹۔ منادیٰ مندوب کا اعراب کیا ہے؟
۳۰۔ ترخیم کے لغوی معنی کیا ہیں؟
۳۱۔ ترخیم کے اصطلاحی معنی کیا ہیں؟
۳۲۔ مرخّم کس کو کہتے ہیں؟
۳۳۔ منادیٰ مرخّم کا کیا اعراب ہے؟
۳۴۔ مفعول لہ کی تعریف مع مثال بیان کرو۔
۳۵۔ مفعول لہ ٗکتنی قسم کا ہوتا ہے؟