۱۳۔ نسبت کی تاکید کے لیے کیا الفاظ ہیں؟
۱۴۔ شمول کی تاکید کے لیے کیا الفاظ ہیں؟
۱۵۔ بدل کی تعریف مع مثال بیان کرو۔
۱۶۔ مبدل منہ کس کو کہتے ہیں؟
۱۷۔ بدل کی کتنی قسمیں ہیں؟
۱۸۔ بدل الکل کی تعریف اور مثال بیان کرو۔
۱۹۔ بدل البعض کی تعریف اور مثال بیان کرو۔
۲۰۔ بدل الاشتمال کی تعریف اور مثال بیان کرو۔
۲۱۔ بدل الغلط کی تعریف اور مثال بیان کرو۔
۲۲۔ معطوف کی تعریف مع اَمثلہ بیان کرو۔
۲۳۔ معطوف علیہ کس کو کہتے ہیں؟
۲۴۔ ضمیر مرفوع متصل پر عطف کے لیے کیا ضروری ہے؟
۲۵۔ ضمیر مجرور پر عطف کے لیے کیا ضروری ہے۔
۲۶۔ ضمیر مجرور باضافت پر عطف کے لیے کیا ضروری ہے؟
۲۷۔ عطف بیان کی تعریف مع مثال بیان کرو۔
۲۸۔ عطف بیان اور اس کے متبوع میں کتنی باتوں میں مطابقت ضروری ہے؟