۲۹۔ اسمائے عاملہ کیا ہیں؟
۳۰۔ ان کے عاملہ ہونے کا کیا مطلب ہے؟
۳۱۔ مصدر کی تعریف اور مثال بیان کرو۔
۳۲۔ مصدر کا کیا عمل ہے؟
۳۳۔ مصدر کے عمل کے لیے کیا شرط ہے؟
۳۴۔ اسم فاعل کی تعریف مع مثال بیان کرو۔
۳۵۔ اسم فاعل کیا عمل کرتا ہے؟
۳۶۔ اسم فاعل کے عمل کے لیے کیا شرائط ہیں؟
۳۷۔ اسم مفعول کی تعریف مع مثال بیان کرو۔
۳۸۔ اسم مفعول کیا عمل کرتا ہے؟
۳۹۔ اسم مفعول کے عمل کے لیے کیا شرائط ہیں؟
۴۰۔ صفتِ مشبہ کی تعریف مع مثال بیان کرو۔
۴۱۔ صفتِ مشبہ کیا عمل کرتی ہے؟
۴۲۔ صفتِ مشبہ کے عمل کے لیے کیا شرط ہے؟
۴۳۔ اسم تفضیل کی تعریف مع مثال بیان کرو۔
۴۴۔ اسم تفضیل واحد مذکر منصرف ہے یا غیر منصرف؟
۴۵۔ اسم تفضیل واحد مؤنث کا کیا حکم ہے؟
۴۶۔ اسم تفضیل کا فاعل کون ہوتا ہے؟