ماہنامہ الحق مارچ اپریل مئی 2014ء |
امعہ دا |
|
جناب بابر حنیف باقیات فانی حضرت مولانا محمد ابراہیم فانی صاحبؒ سالہاسال تک ماہنامہ ’’الحق‘‘ میں مختلف متنوع موضوعات پر خامہ فرسائی فرماتے رہے۔زیرنظر مجموعہ ان کے ماہنامہ الحق میں شائع ہونے والے تحریرات ،غزلیات،مراثی،تراجم،مکتوبات او رتبصروں پر مشتمل اشاریہ ہے ۔امید ہے حضرت فانی صاحب کے فکر و فن کے حوالے سے کام کرنے والوں کے لئے یہ سنگ میل ثابت ہوگا۔ _________________________ محمد ابراہیم فانی،حافظ حاصلِ مطالعہ [اثر انگیز اقتباسات/ ۲؍اقساط] مارچ۱۹۸۰/۵۷-۶۰، مارچ۱۹۸۲/۶۱-۶۲ محمد ابراہیم فانی،حافظ سیّدنا ابو بکر صدیق ص اور لسان وحی جون۱۹۸۰/۱۵-۲۴ محمد ابراہیم فانی،حافظ نوحۂ غم [بروفات مفتی محمودؒ] اکتوبر۱۹۸۰/۳۰ محمد ابراہیم فانی،حافظ افغانستان کے محاذِ جنگ سے ایک رپورٹ جنوری۱۹۸۲/۱۳-۱۶ محمد ابراہیم فانی،حافظ جہادِ افغانستان اور مولانا صلاح الدین حقانی شہیدؒ فروری۱۹۸۲/۴۱-۴۲ محمد ابراہیم فانی،حافظ مولانا عبدالحلیم زروبویؒ [نظم] اپریل۱۹۸۲/۵۹ محمد ابراہیم فانی،حافظ قرآنِ کریم __صحیفہ نفرت یا پیامِ آشتی جون۱۹۸۲/۵۱-۵۷ محمد ابراہیم فانی،حافظ سر سیّد احمد خاں کی تصویر کا دوسرا رُخ [مکتوب] اکتوبر۱۹۸۲/۲۱-۲۲ محمد ابراہیم فانی،حافظ اے زائر بیت الحرم خوش آمدید ! [مدیر الحق کی سفرِ حج سے واپسی/ نظم] نومبر۱۹۸۲/۶۱ محمد ابراہیم فانی،حافظ تحریک روشنیہ بایزید اور الحق [مکتوب] نومبر۱۹۸۲/۵۶ محمد ابراہیم فانی،حافظ قطرات الدم و عبرات الحزن [مرثیہ مولانا عبدالحلیم مردانی۔ؒ] فروری۱۹۸۳/۵۵-۵۶ محمد ابراہیم فانی،حافظ مولانا قطب الدین غور غشتویؒ مئی۱۹۸۳/۵۱-۵۵ محمد ابراہیم فانی،حافظ اشک ہائے غم__ مرثیۂ قاری محمد طیبؒ اگست۱۹۸۳/۵۷ محمد ابراہیم فانی،حافظ مولاناپوردل قندہاریؒ ستمبر۱۹۸۳/۵۹-۶۱ محمد ابراہیم فانی،حافظ نوحہ دل [مرثیہ علامہ شمس الحق افغانی۔ؒ] اکتوبر۱۹۸۳/۵۲ محمد ابراہیم فانی،حافظ دموع الفراق [مرثیہ قاری محمد طیبؒ قاسمی] نومبر۱۹۸۳/۵۱ محمد ابراہیم فانی،حافظ مولانا عبدالجبار کوٹھویؒ اپریل۱۹۸۴/۵۱-۵۷ محمد ابراہیم فانی،حافظ حقائق السنن کی طباعت پر تاثرات [نظم] جون۱۹۸۴/۶۱