ماہنامہ الحق مارچ اپریل مئی 2014ء |
امعہ دا |
|
باب ششم : مولانا محمد ابراہیم فانی صاحب ؒ منظوم تاثرات یہ نہیں ہے قصہ لیلیٰ و قیس درد کی میری کہانی اور ہے زندہ ہوں لیکن شہید عشق بھی یہ حیات جاودانی اور ہے ہوں مرید میر وغالب شعر میں پھر بھی لیکن رنگِ فانی ؔاور ہے