ماہنامہ الحق مارچ اپریل مئی 2014ء |
¬امعہ داØ |
|
باب سوم : مولانا محمد ابراہیم فانی صاحب ؒ معاصرین ، تلامذہ اور اہل خانہ کی نظر میں سینہ میں اضطراب ہے دل چور چور ہے یہ کس کے غم سے عقل و خرد میں فتور ہے ہر دل تڑپ رہا ہے ان کی یاد و ہجر سے ہرلب پہ ہر زبان پہ ذکر حضور ہے