ماہنامہ الحق مارچ اپریل مئی 2014ء |
امعہ دا |
|
باب اول : مولانا محمد ابراہیم فانی صاحب ؒ اساتذہ ومشائخ کی نظر میں اک جنازہ جا رہا ہے دوش عظمت پر سوار پھول برساتی ہے اس پر رحمت پروردگار غیرت خور شیدعالم ہے کفن ہے تارتار ا برِ گوہر بار کے ا ند ر ہیں دُرّ ِ شاہ وار نوحہ خواں ہیں مدرسے اور خانقاہیں سوگوار آفتاب علم و تقویٰ چھپ گیا زیر مزار شمع محفل بجھ گئی باقی ہے پروانوں کی خاک اب نہ تڑپے گی کبھی محفل میں دیوانوں کی خاک