ماہنامہ الحق مارچ اپریل مئی 2014ء |
¬امعہ داØ |
|
باب دوم : مولانا محمد ابراہیم فانی صاحب ؒ کے فنِ شاعری کے مختلف اصناف کا نمونہ درد میں لذت بہت اشکوں میں رعنائی بہت اے غم ہستی تری دنیا پسند آئی بہت ڈھونڈتی پھرتی ہے اب دشت وبیاباں میں ہمیں زندگی ہم سے بچھڑ کر خود بھی پچھتائی بہت