بنیادی دینی اور تاریخی معلومات ۔ اردو |
|
جمائے جس کے لئے استخارہ کررہا ہے یا دعا پوری پڑھنے کے بعد اس کام کا ذکر کرے۔ دعا کے شروع اور اخیر میں اللہ کی حمد وثناء اور درود شریف بھی ملالے، اور اگر عربی میں دعا نہ پڑھی جاسکے تو اردو یا اپنی مادری زبان میں اسی مفہوم کی دعا مانگے۔ (۹) صلوٰۃ الحاجۃ: جب بھی کوئی اہم ضرورت در پیش ہو تو دو رکعت صلوٰۃ الحاجۃ کی نیت سے پڑھنا مستحب ہے، نماز کے بعد آہ وزاری سے دعا مانگی جائے۔