بنیادی دینی اور تاریخی معلومات ۔ اردو |
|
دسترخوان سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی تاکید آئی ہے۔قرآنِ کریم کا حفظ حفظ قرآن بہت بڑی نعمت اور سعادت ہے، حدیث میں آتا ہے کہ: ’’جس کے سینے میں قرآن کا کچھ حصہ بھی محفوظ نہ ہو وہ ویران گھر کی طرح ہے‘‘۔ قرآن کے سب سے پہلے حافظ خود حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تھے، صحابہ کی جماعت (جو صحیح قول کے مطابق ایک لاکھ چوبیس ہزار افراد پر مشتمل تھی) میں تقریباً دس ہزار حافظ تھے۔ rvr