۷۔ عدلِ تحقیقی کی تعریف مع مثال بیان کرو۔
۸۔ عدلِ تقدیری کی تعریف مع مثال بیان کرو۔
۹۔ عدل کے چھ وزن کیا ہیں۔
۱۰۔ وصف کا کیا مطلب ہے؟
۱۱۔ اسم صفت کی تعریف مع مثال بیان کرو۔
۱۲۔ غیر منصرف کا سبب کون سا وصف ہے؟
۱۳۔ کون سا وصف غیر منصرف کا سبب نہیں ہے؟
۱۴۔ تانیث کا کیا مطلب ہے؟
۱۵۔ تانیث بالالف کے لیے کیا شرط ہے؟
۱۶۔ تانیث معنوی کے لیے کیا شرطیں ہیں؟
۱۷۔ ہِنْدٌ منصرف ہے یا غیر منصرف؟
۱۸۔ معرفہ کا کیا مطلب ہے؟
۱۹۔ کون سا معرفہ غیر منصرف کا سبب ہے؟
۲۰۔ عجمہ کے کیا معنی ہیں؟
۲۱۔ عجمہ کے لیے کیا شرائط ہیں؟