۶۔ تثنیہ بنانے کا طریقہ بیان کرو۔
۷۔ جمع مکسر کی تعریف مع مثال بیان کرو۔
۸۔ جمع مکسر کا دوسرا نام کیا ہے؟
۹۔ جمع سالم کی تعریف بیان کرو۔
۱۰۔ جمع مذکر سالم کی تعریف مع مثال بیان کرو۔
۱۱۔ جمع مذکر سالم بنانے کا طریقہ بیان کرو۔
۱۲۔ جمع مؤنث سالم کی تعریف اور مثال دو۔
۱۳۔ جمع مؤنث سالم بنانے کا قاعدہ کیا ہے؟
۱۴۔ جامد، مصدر اور مشتق اسم کی قسمیں کس اعتبار سے ہیں؟
۱۵۔ جامد کی تعریف مع مثال بیان کرو۔
۱۶۔ مصدر کی تعریف اور مثال بیان کرو۔
۱۷۔ مشتق کی تعریف بیان کرو۔
۱۸۔ اسمائے مشتقّہ کتنے ہیں؟
۱۹۔ اسم فاعل کی تعریف، مثال اور وزن بتاؤ۔
۲۰۔ اسم مفعول کی تعریف، مثال اور وزن بتاؤ۔
۲۱۔ اسم آلہ کی تعریف، مثال اور اوزان بتاؤ۔
۲۲۔ اسم ظرف کی تعریف اور قسمیں بتاؤ۔
۲۳۔ اسم ظرف کے کیا وزن ہیں؟