۱۹۔ جملہ فعلیہ کی تعریف اور مثال بیان کرو۔
۲۰۔ جملہ کے شروع میں حرف آئے تو وہ کون سا جملہ ہے؟
۲۱۔ جملہ کا پہلا کلمہ پہلا جزو کب ہوتا ہے؟
۲۲۔ جملہ میں کم از کم کتنے کلمے ہوتے ہیں۔
۲۳۔ جملہ میں زیادہ سے زیادہ کتنے کلمے ہوتے ہیں؟
۲۴۔ جملہ انشائیہ کی تمام قسمیں مع تعریف اور مثال کے بیان کرو۔
۲۵۔ مرکب غیر مفید کی کتنی قسمیں ہیں؟
۲۶۔ مرکب تقییدی اور غیر تقییدی کی تعریف مع اَمثلہ بیان کرو۔
۲۷۔ مرکب اضافی کی تعریف اور مثال بیان کرو۔
۲۸۔ مضاف کن چیزوں سے خالی ہوتا ہے؟
۲۹۔ مضاف الیہ کا اعراب کیا ہے؟
۳۰۔ مرکب بنائی کی تعریف اور مثال بیان کرو۔
۳۱۔ مرکب بنائی کا اعراب کیا ہے؟
۳۲۔ مرکب توصیفی کی تعریف اور مثال بیان کرو۔
۳۳۔ صفت پر کیا اعراب آتا ہے؟
۳۴۔ مرکب صوتی کی تعریف اور مثال بیان کرو۔
۳۵۔ مرکب صوتی کا اعراب کیا ہے؟