۱۔ علمِ نحو کی تعریف بیان کرو۔
۲۔ علم نحو کا موضوع اور فائدہ بتاؤ۔
۳۔ معنی دار لفظ کی کتنی قسمیں ہیں؟
۴۔ مفرد کا دوسرا نام کیا ہے؟
۵۔ کلمہ کی تعریف اور اس کی قسمیں بیان کرو۔
۶۔ اسم کی تعریف مع مثال بیان کرو۔
۷۔ اسم کی علامتیں مع امثلہ بیان کرو۔
۸۔ فعل کی تعریف مع مثال بیان کرو۔
۹۔ فعل کی علامتیں مع امثلہ بیان کرو۔
۱۰۔ حرف کی تعریف مع مثال بیان کرو۔
۱۱۔ حرف کا کیا فائدہ ہے؟ اور اس کی کتنی صورتیں ہیں ؟
۱۲۔ مرکب کی تعریف اور اس کی قسمیں بیان کرو۔
۱۳۔ مرکب مفید اور غیر مفید کی تعریف مع امثلہ بیان کرو۔
۱۴۔ جملہ کی کتنی قسمیں ہیں؟
۱۵۔ جملہ خبریہ کی تعریف اور مثال بیان کرو۔
۱۶۔ جملہ انشائیہ کی تعریف اور مثال بیان کرو۔
۱۷۔ جملہ خبریہ کی کتنی قسمیں ہیں؟
۱۸۔ جملہ اسمیہ کی تعریف اور مثال بیان کرو۔