آسان نحو حصہ دوم - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
ضروری ہدایت ترچھا خط (/) بمعنی ’’ یا‘‘ استعمال کیا گیا ہے اور عام طور پر مثالوں میںاستعمال کیا گیا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ عبارت میں سے متعدد مثالیں بنائی جائیں مثلاً: سبق ۱۴ میں یہ عبارت ہے ہذا أَبُوْکَِ / أَخُوْکَِ / حَمُوْکِ/ ہَنُوْکَِ / فَوْکَِ / ذُوْ مال یہ دس مثالیں ہیں اور ان کو اس طرح پڑھیں گے: ہٰذَا أَبُوْکَِ، ہَذَا أَبُوْکَِ ہَذَا أخُوْکَِ ہَذَا أَخُوْکَِ ہٰذَاَ حَمُوْکَِ ہَذَا ہَنُوْکِ ہَذَا ہَنُوْکَِ ہَذَا فُوْکَِ ہَذَا فُوْکَِ ہَذَا ذُوْ مَالٍ۔ اسی طرح پوری کتاب میں سمجھیں۔