۱۔ حروفِ غیر عاملہ کی تعریف بیان کرو۔
۲۔ حروف غیر عاملہ کی کتنی قسمیں ہیں؟ اور کیا ہیں؟
۳۔ حروفِ عاطفہ کی تعریف مع امثلہ بیان کرو۔
۴۔ حروفِ عاطفہ کیا ہیں؟
۵۔ حَتّٰی، إِمَّا اور لٰـکِنْ کی مثالیں بیان کرو۔
۶۔ حروف ِایجاب کی تعریف بیان کرو۔
۷۔ حروفِ ایجاب کیا ہیں؟
۸۔ نَعَمْ کس لیے ہے مع مثال بیان کرو۔
۹۔ بَلٰی کس لیے ہے مع مثال بیان کرو؟
۱۰۔ إِيْ کس لیے ہے؟ اور اس کے لیے کیا چیز ضروری ہے؟
۱۱۔ أَجَلْ، جَیْرِ اور إِنَّ کس لیے ہیں؟
۱۲۔ حروفِ تفسیر کی تعریف بیان کرو۔
۱۳۔ حروفِ تفسیر کیا ہیں؟
۱۴۔ أَيْ کہاں آتا ہے مع مثال بیان کرو۔
۱۵۔ أَنْ کہاں آتا ہے مع مثال بیان کرو۔