۹۔ مضارع کو کون سے حروف نصب دیتے ہیں؟
۱۰۔ مضارع کو کون سے حروف جزم دیتے ہیں؟
۱۱۔ فعلِ قلب کی تعریف مع مثال بیان کرو۔
۱۲۔ افعالِ قلوب کتنے ہیں؟ اور کیا ہیں؟
۱۳۔ افعالِ قلوب کے معانی مثال کے ساتھ بیان کرو۔
۱۴۔ افعالِ قلوب کس پر داخل ہوتے ہیں اورکیا عمل کرتے ہیں ؟
۱۵۔ کیا افعالِ قلوب کے دو مفعولوں میں سے ایک کو حذف کرنا جائز ہے؟
۱۶۔ فعلِ تحویل کس کو کہتے ہیں؟
۱۷۔ فعلِ تصییر کس کو کہتے ہیں؟
۱۸۔ افعالِ تحویل کتنے ہیں؟ اور کیا ہیں؟
۱۹۔ افعالِ تحویل کس پر داخل ہوتے ہیں اور کیا عمل کرتے ہیں؟
۲۰۔ فعلِ تعجب کی تعریف بیان کرو۔
۲۱۔ فعلِ تعجب کے کتنے وزن ہیں؟
۲۲۔ فعلِ تعجب کے وزن استعمال کرنے کا طریقہ بیان کرو۔
۲۳۔ ثلاثی مجرد کے علاوہ ابواب سے فعل تعجب بنانے کا طریقہ کیا ہے؟
۲۴۔ فعلِ مدح کی تعریف بیان کرو۔