ماہنامہ الحق مارچ اپریل مئی 2014ء |
امعہ دا |
|
کب سنائے گا ہمیں بادیدئہ پر آب و نم اب کہاں وہ بزمہا و حلقہ ہائے علم و فن حسرتا! ایسی محافل سے ہوئے محروم ہم فانیؔ بیچارہ اُف یہ کون زیرخاک ہے درحقیقت نازشِ اہل عرب فخرِ عجم تیری تربت پر چراغ طور نور افشاں رہے حشر تک تو ہم نشین رحمت یزداں رہے _________________________ قطعہ وفات عمیر الحق سنی مرتبہ تجھ کو شہادت کا ملا تیری فرقت باعث افسوس واہ حاتفِ غیبی سے پوچھا سال ہجر یوں کہا مثواہ دارالخلد و آہ ۴ ۳ ۴ ۱ ھ