صحبت کی اہمیت اور ہر طبقہ کے لوگوں کو صحبت صالح کی ضرورت........................
دنیا دار اور کالجوں میں پڑھنے والے طلبہ کو صحبت صالح کی ضرورت............................
صحابہ کرام کو یہ شرف صحبت کی برکت سے حاصل ہوا............................
بزرگوں کی صحبت سے فائدہ اٹھانے کا مطلب اور اس کا طریقہ..................
صحبت صالح کے مفید ہونے کی اہم شرط........................................
اگر صحبت صالح میسر نہ ہو یااس کی صورت نہ ہوتوکیاکرے..........................
بری صحبت سے اجتناب.......................................................
بحث مباحثہ سے اجتناب......................................................
بیک وقت دو بزرگوں سے اصلاحی تعلق رکھنے کی اجاز ت نہیں ......................
جس کو مشائخ وبزگان دین سے مناسبت وموافقت نہ ہو وہ کیا کرے...... .......
باب ۳ بیعت کا بیان
کسی بزرگ سے بیعت ہونے کا شرعی حکم،بیعت واجب نہیں اصلاح وا جب ہے ،
جس شخص کی اصلاح بیعت پر موقوف ہو اس پر بیعت ہونا بھی واجب ہے ........
مقصود سمجھنے سے پہلے بیعت نہ ہونا چاہئے......................................
طریق میں داخل ہوکر یہ کام کرنا پڑیں گے.....................................
اور یہ کام چھوڑنا پڑیں گے.....................................................
بیعت جلدی کرلینا یا نہ کرلینا شیخ کے قلبی رجحان پرموقو ف ہے........................
بیعت ہونے کا مناسب طریقہ.....................................................
غیر متبع شریعت پیر سے بیعت ہونا جائز نہیں اگر چہ حضور ﷺ کا دیدار کرادے
جس پیر کے اکثر مرید بے نمازی ہوں وہ قابل بیعت نہیں ........................
بیعت کی غرض اصلاح دین ہے..................................................