بنیادی دینی اور تاریخی معلومات ۔ اردو |
|
ہوجاتی ہیں ، احادیث میں ’’مائلات ممیلات‘‘ (دوسروں کی طرف ریجھنے والی اور اپنے جسم ولباس اور حرکت وادا کے ذریعہ دوسروں کو اپنی طرف مائل کرنے والی عورتوں ) پر واضح الفاظ میں لعنت بھیجی گئی ہے۔ آج معاشرے میں خواتین نے جسمانی ساخت کا خوب خوب اظہار کرنے والے لباس کا جو چلن اپنارکھا ہے وہ سراسر غیرشرعی ہے، غیر اخلاقی ہے اور معاشرے کو انحراف کے کھڈ میں گرانے والے اسباب میں سے ایک سبب ہے۔ rvr