بنیادی دینی اور تاریخی معلومات ۔ اردو |
|
عقیدہ (۲): قرآن ، سنت اور اجماع امت سے ہٹ کر جو نظریات وخیالات پائے جاتے ہیں وہ سب غلط اور ناقابل قبول ہیں ۔ (ان عقائد کی تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو: اسلامی عقائد ۹-۴۰، مؤلفہ: حضرت مولانا افضال الرحمن صاحب، اور العقیدۃ الطحاویۃ، اور شرح العقیدۃ الطحاویۃ لابن ابی العز الدمشقی )