۲۔ مبنی کی تعریف، حکم اور مثال بیان کرو۔
۳۔ اسم معرب اور اسمِ مبنی کے دوسرے نام کیا ہیں؟
۴۔ اسمِ معرب کے اعراب کتنے ہیں؟
۵۔ اسمِ معرب کی کتنی قسمیں ہیں؟
۶۔ مرفوعات کس کو کہتے ہیں؟
۷۔ مرفوعات کتنے ہیں؟
۸۔ منصوبات کس کو کہتے ہیں؟
۹۔ منصوبات کتنے ہیں؟
۱۰۔ مجرورات کس کو کہتے ہیں؟
۱۱۔ مجرورات کیا ہیں؟
۱۲۔ مبنیات کس کو کہتے ہیں؟
۱۳۔ مبنیات کیا کیا ہیں؟
۱۴۔ مبنی الاصل کیا کیا ہیں؟
۱۵۔ توابع کیا ہیں؟
۱۶۔ مفعول بہٖ میں کیا کیا چیزیں شمار ہیں؟
۱۷۔ اسمِ منسوب کی تعریف مع مثال بیان کرو۔
۱۸۔ نسبت کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
۱۹۔ تصغیر کی تعریف اور مثال بیان کرو۔