{یٰآ أَ یُّھَا الَّذِیْنَ آمَنُوْا لاَ یَسْخَرْ قَوْمٌ مِّنْ قَوْمٍ عَسیٰ أَنْ یَّکُوْنُوْا خَیْراً مِّنْھُمْ وَلاَ نِسَآئٌ مِّنْ نِسَائٍ عَسیٰ أَنْ یَّکُنَّ خَیْراً مِّنْھُنَّ وَلاَ تَلْمِزُوْآ أَنْفُسَکُمْ وَلاَ تَنَابَزُوْا بِالأَلْقَابِ بِئْسَ الاِسْمُ الْفُسُوْقُ بَعْدَ الإِیْمَانِ وَمَنْ لَّمْ یَتُبْ فَأُولٰئِکَ ھُمُ الظَّالِمُوْنَ٭}
’’اے ایمان والو! کوئی قوم دوسری قوم کی ہنسی نہ اڑائے، ہوسکتا ہے وہ ان سے بہتر ہوں اور نہ عورتیں عورتوں کی ہنسی کریں ، ہوسکتا ہے وہ ان سے بہتر ہوں ، اور ایک دوسرے پر عیب نہ لگاؤ اور نہ برے ناموں سے پکارو، ایمان کے بعد فسق بدترین نام ہے، اور جو توبہ نہ کریں وہی ناانصاف ہیں ۔‘‘