{وَاعْلَمُوْآ أَنَّ فِیْکُمْ رَسُوْلَ اﷲِ لَوْ یُطِیْعُکُمْ فِیْ کَثِیْرٍ مِّنَ الأَمْرِ لَعَنِتُّمْ وَلٰکِنَّ اﷲ َ حَبَّبَ إِلَیْکُمُ الإِیْمَانَ وَزَیَّنَہٗ فِیْ قُلُوْبِکُمْ وَکَرَّہَ إِلَیْکُمُ الْکُفْرَ وَالْفُسُوْقَ وَالْعِصْیَانَ، أُولٰـئِکَ ھُمُ الرَّاشِدُوْنَ، فَضْلاً مِّنَ اللّٰہِ وَنِعْمَۃً، وَاﷲ ُ عَلِیْمٌ حَکِیْمٌ٭}
’’اور جان رکھو کہ اللہ کے رسول تم میں موجود ہیں ، اگر وہ اکثر چیزوں میں تمہاری بات مانیں گے تو تم مشکل میں پڑ جاؤ گے، البتہ اللہ ہی نے تمہارے لیے ایمان میں رغبت پیدا فرمادی اور کفر و نافرمانی اور معصیت سے تمہیں بیزار کیا، یہی لوگ راہ ہدایت پر ہیں ، (جو ہوا وہ) اللہ کے فضل سے اور اس کے احسان سے، اور اللہ خوب جاننے والا، حکمت والا ہے۔‘‘