اصلاح معاشرہ ۔ سورہ حجرات کی روشنی میں |
|
{یٰآ أَ یُّھَا الَّذِیْنَ آمَنُوْآ إِنْ جَآئَکُمْ فَاسِقٌم بِنَبَإٍ فَتَبَیَّنُوْآ أَنْ تُصِیْبُوْا قَوْماًم بِجَہَالَۃٍ فَتُصْبِحُوْا عَلیٰ مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِیْنَ٭} ’’اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو اچھی طرح جانچ لو کہ کہیں تم نادانی میں کسی قوم کو نقصان پہنچا بیٹھو، پھر تمہیں اپنے کیے پر پچھتاوا ہو۔‘‘