أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَیْطَانِ الرَّجِیْمِ
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
{یـَآ أَ یُّھَا الَّذِیْنَ آمَنُوْا لاَ تُقَدِّمُوْا بَیْنَ یَدَیِ اﷲِ وَرَسُوْلِہٖ وَاتَّقُوْا اﷲ َ إِنَّ اﷲ َ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ٭ یٰآ أَ یُّھَا الَّذِیْنَ آمَنُوْا لاَ تَرْفَعُوْآ أَصْوَاتَکُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِیِّ وَلاَ تَجْہَرُوْا لَہٗ بِالْقَوْلِ کَجَہْرِ بَعْضِکُمْ لِبَعْضٍ أَنْ تَحْبَطَ أَعْمَـالُـکُمْ وَأَنْتـُمْ لاَ تَشْعُرُوْنَ٭}
’’اللہ کے نام سے جو بہت مہربان، نہایت رحم فرمانے والا ہے۔
اے ایمان والو! اللہ اور اس کے رسول سے آگے مت ہو، اور اللہ سے ڈرتے رہو، بلاشبہ اللہ خوب سنتا، خوب جانتا ہے۔
اے ایمان والو! اپنی آوازوں کو نبی کی آواز پر بلند مت کرو، اور جس طرح تم ایک دوسرے کو زور زور سے پکارتے ہو اس طرح نبی کو زور سے مت پکارو کہ کہیں تمہارے سب کام بیکار چلے جائیں اور تمہیں احساس بھی نہ ہو۔‘‘