اصلاح معاشرہ ۔ سورہ حجرات کی روشنی میں |
|
{إِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ الَّذِیْنَ آمَنُوْا بِاللّٰہِ وَرَسُوْلِہٖ ثُمَّ لَمْ یَرْتَابُوْا وَجَاھَدُوْا بِأَمْوَالِھِمْ وَأَنْفُسِھِمْ فِیْ سِبِیْلِ اﷲِ أُولٓئِکَ ھُمُ الصَّادِقُوْنَ٭} ’’ایمان والے تو وہ لوگ ہیں جنھوں نے اللہ اور اس کے رسول پر یقین کیا پھر وہ شک میں نہیں پڑے اور اپنے مالوں اور اپنی جانوں سے انھوں نے اللہ کے راستہ میں جہاد کیا، سچے لوگ تو وہی ہیں ۔‘‘