اصلاح معاشرہ ۔ سورہ حجرات کی روشنی میں |
|
چیزیں بھی ہمارے معاشرے میں داخل ہوگئی ہیں ان کو کھرچ کھرچ کر پھینکنے کی ضرورت ہے، تاکہ ہم جس طرح مسلمان نظر آتے ہیں ، حقیقی معنوں میں مسلمان بن جائیں ، اور ایمان واسلام کو مکمل کرکے دین کے پوری طرح حامل و ترجمان بن جائیں ، ہماری زندگی حقیقت دین کی دعوت ہو، اور ہم سراپا عمل ہوں ، ہمارا ایمان بھی خالص ہو اور ہمارا سلام بھی مکمل ہو۔ k