اصلاح معاشرہ ۔ سورہ حجرات کی روشنی میں |
|
{یٰآ أَیُّھَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَاکُمْ مِنْ ذَکَرٍ وَّأُنْثیٰ وَجَعَلْنَاکُمْ شُعُوْباً وَّقَبَآئِلَ لِتَعَارَفُوْا إِنَّ أَکْرَمَکُمْ عِنْدَ اﷲِ أَ تْقـٰکُمْ إِنَّ اﷲ َ عِلِیْمٌ خَبِیْرٌ٭} ’’اے لوگو! ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا، اور تمہارے خاندان اور برادریاں بنادیں تاکہ ایک دوسرے کو پہچان سکو، بلاشبہ تم میں سے بڑا عزت دار وہ ہے جو تم میں سب سے بڑا پرہیزگار ہو، بے شک اللہ خوب جانتا، خوب خبر رکھتا ہے۔‘‘