اصلاح معاشرہ ۔ سورہ حجرات کی روشنی میں |
|
کوتاہیوں میں مبتلا رہے، یہ اندر کی بیماریاں ان کوگھن کی طرح چاٹتی رہیں ، اب بھی ان کومایوس ہونے کی ضرورت نہیں ، توبہ کرنے والوں پراللہ کی خاص رحمت ہوتی ہے، جوبھی اپنے عمل پر شرمندہ ہوکر بارگاہ الٰہی میں ملتجی ہوگا، اللہ تعالیٰ اس کو رحمت کی نگاہ سے دیکھیں گے ارشاد ہوتا ہے: {إِنَّ اللّٰہ َ تَوَّابٌ رَّحِیْمٌ۔} ’’بلاشبہ اللہ توبہ قبول فرماتا ہے، رحم فرماتا ہے۔‘‘ ضرورت ہے اپنا جائزہ لینے کی اوردرِرحمت کی طرف پلٹنے کی۔ k