{قَالَتِ الأَعْرَابُ آمَنَّا قُلْ لَمْ تُؤْمِنُوْا وَلٰکِنْ قُوْلُوْا أَسْلَمْنَا وَلَمَّا یَدْخُلِ الإِیْمَانُ فِیْ قُلُوْبِکُمْ وَإِنْ تُطِیْعُوْا اﷲ َ وَرَسُوْلُہٗ لاَ یَلِتْکُمْ مِنْ أَعْمَالِکُمْ شَیْئاً إِنَّ اﷲ َ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ٭}
’’بدو کہتے ہیں کہ ہم ایمان لے آئے، کہہ دیجیے کہ تم ایمان نہیں لائے البتہ تم یہ کہو کہ ہم مسلمان ہوگئے، جبکہ ایمان ابھی تمہارے دلوں میں نہیں اترا، اور اگر تم اللہ اور اس کے رسول کی پیروی کروگے تو وہ تمہارے کاموں میں کچھ بھی کم نہ کرے گا، بلاشبہ اللہ بہت بخشش کرنے والا، نہایت رحم فرمانے والا ہے۔‘‘