اصلاح معاشرہ ۔ سورہ حجرات کی روشنی میں |
اللہ تعالیٰ سب کو اس کے اجر میں شامل فرمائے اور اس رسالہ کو معاشرہ کی اصلاح کے لیے مفید اور نافع فرمائے۔آمین۔ بلال عبدالحی حسنی ندوی مرکز الامام ابی الحسن الندوی دارعرفات، دائرہ شاہ علم اللہ ، رائے بریلی یکم ربیع الاول ۱۴۳۱ھ k