دعوت و تبلیغ کی اہمیت و ضرورت اور اس کے مقاصد |
ww.alislahonlin |
|
(۱۱)امت کے رؤسا واغنیاء کے لئے اہم ہدایات دعوت وتبلیغ کی اہمیت سے متعلق کارکنانِ تبلیغ کے لیے مولانا محمد الیاس صاحبؒ کی مفید باتیں اور اہم ہدایات افادات:حضرت مولانا محمد الیاس صاحب کاندھلوی ؒ انتخاب وترتیب: محمد زید مظاہری ندوی،استاد ندوۃ العلماء لکھنؤکتاب کے اہم عناوین یہ ہیں تبلیغی کام کی اہمیت ٭یہ کام قرن اول کا ہیرا ہے ٭تبلیغی کام فرض ہے٭تبلیغی کام انسان کی روحانی غذا ہے ٭تبلیغی کام بھی جہاد فی سبیل اللہ ہے ٭تبلیغی کام کشتی نوح کے مشابہ ہے٭نوافل کے مقابلہ میں اس کا م کی اہمیت زیادہ ہے٭ اس کام کی برکت سے سیکڑوں سنتیں زندہ ہوں گی ٭تکمیل ایمان وتجدید ایمان کی تحریک٭باطل طاقتوں اور فتنوں کا یقینی علاج، دعوت وتبلیغ کی محنت٭تبلیغی کام صحیح معنی میں ہونے لگے توہزاروں مدرسے اور خانقاہیں قائم ہوجائیں ٭دعوت وتبلیغ میں اہل علم کے لگنے کی ضرورت٭ عوام کے لئے تین اور علماء کے لئے سات چلے کیوں ؟٭ دعوت الی اللہ کا موضوع٭دعوت و تبلیغ کے اغراض ومقاصد٭ہماری تحریک کا مقصد امت میں دین وایمان کی روشنی پہنچانا ہے ٭اس کام کا مقصد یہ بھی ہے کہ امت کے مختلف طبقات میں جوڑ پیدا ہو٭دین کے دوسرے کام نہیں کرسکتے توبس تبلیغ میں لگ جاؤ٭ اللہ کے راستے میں نکلنے کی ترغیب٭مولانا محمد الیاس ؒ کی آرزووتمناکہ یہ کام صدیوں تک چلتا رہے٭اس کام میں اللہ تعالیٰ کی نصرت