تجوید القرآن |
وسٹ بکس |
|
مشغلہ ہے،لاؤ اس جیساکلام …، کیارکاوٹ ہے…؟ اوراللہ کے حکم سے آپ ﷺ کی طرف سے یہ مطالبہ اوریہ چیلنج بارباردہرایاجاتارہا،مگروہ کفارِ مکہ اپنی تمامترفصاحت وبلاغت کے باوجود، اسلام اورپیغمبرِ اسلام سے تمامترمخاصمت اورنفرت و عداوت کے باوجود، اوراپنی تمامترکوشش اورشدید ترین خواہش کے باوجود… اس جیساکلام پیش کرنے سے عاجزوقاصررہے ، قرآن کے چیلنج کے سامنے بے بس ، شرمندہ اورشکست خوردہ ہی رہے… ، یہی خلاصہ ومفہوم ہے اس بات کاکہ یہ قرآن مُعجزہے، اور یہ اعجاز صرف قرآن کریم ہی کی خصوصیت ہے ،کسی اورآسمانی کتاب کویہ خصوصیت اوریہ شرف حاصل نہیں ۔