تجوید القرآن |
وسٹ بکس |
|
مشقی سوالات : (۱) صفات متضادّہ اور غیرمتضادّہ سے کیامرادہے؟ (۲) صفاتِ متضادہ کواصلیہ لازمہ کیوں کہاجاتاہے؟ (۲) صفات متضادّہ کی تعدادکتنی ہے؟ (۳) صفات غیرمتضادّہ کتنی ہیں؟ (۴) کیاکسی ایک ہی حرف میں ایک سے زائد صفاتِ متضادہ پائی جاسکتی ہیں؟ (۵) کیا کسی ایک ہی حرف میں ایک سے زائدصفاتِ غیرمتضادہ پائی جاسکتی ہیں؟ (۶) قلقلہ سے کیامرادہے؟ (۷) حروفِ قلقلہ بیان کیجئے (۸) قلقلہ کی اقسام بیان کیجئے۔