Deobandi Books

تجوید القرآن

وسٹ بکس

85 - 101
ساتھ کسی دقت کے بغیرہوجاتاہے، گویایہ حروف بس زبان کی نوک یاہونٹ کے کنارے پرہی رکھے ہوئے ہیں)۔		
(۱۰)  اصمات :   (بمقابلہ : اذلاق)
٭لفظی معنیٰ  :   المنع ، یعنی منع کرنا، روکنا۔
٭اصطلاحی معنیٰ  :   حرف کی ادائیگی( حروف ِ اذلاق  [فَرَّ مِنْ لُبْ]کے برعکس) جلدی ،سہولت یانرمی سے نہ ہو، بلکہ اس میں شدت اورسختی ہو۔
٭ اصمات کے حروف  :  کُل حروف ِ تہجی جن کی تعداد۲۸ہے ان میں سے اذلاق کے چھ حروف (فَرَّ مِنْ لُبْ) نکال دینے کے بعدباقی تمام (بائیس)  حروف اصمات کے ہیں۔
٭فائدہ :   ہروہ رباعی (چارحروف پرمشتمل) یاخماسی (پانچ حروف پرمشتمل) کلمہ جس میں تمام حروف ’’اصمات‘‘ کے ہوں اورکوئی ایک حرف بھی اذلاق کانہ ہو(جیسے : عسجد) وہ کلمہ یقیناغیرعربی ہوگا۔(۱) 
یعنی عربی میںہررباعی یاخماسی کلمہ میں کسی حرف اذلاق کی موجودگی ضروری ہے، مثلاً : جعفر میں ’’ف ‘‘ اور ’’ر ‘‘ حروفِ اذلاق میں سے ہیں ، اسی طرح  سفرجل میں : ف۔ ر۔ ل۔ حروفِ اذلاق میں سے ہیں۔(۲)
------------------------------
(۱) البرھان فی تجویدالقرآن ، از:  محمد صادق قمحاوی ، صفحہ: ۴۳۔
(۲) علم تجوید القرآن،از:  محمدہشام البرہانی، صفحہ: ۵۰۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرستِ مضامین 4 1
3 حرفِ آغاز 8 1
4 تعارفِ قرآن 11 1
5 (۱) قرآنِ کریم کی تعریف 11 4
6 (۲) قرآنِ کریم کی اہمیت 12 4
7 (۳) قرآنِ کریم کی فضیلت 12 4
8 (۴) قرآنِ کریم کے امتیازی اوصاف 14 4
9 (۱) تمام سابقہ کتب کیلئے ناسخ 14 8
10 (۲) محفوظ کتاب 14 8
11 (۳) جامع کتاب 15 8
12 (۴) مُعجزکتاب 16 8
13 تلاوتِ قرآنِ کریم کے آداب : (۱) 20 4
14 (۱) اخلاص نیت 20 13
15 (۲) طہارت وپاکیزگی کااہتمام 21 13
16 (۳) خشوع وخضوع 22 13
17 (۴) استعاذہ 22 13
18 (۵) بسملہ 22 13
19 (۶) اعتدال 22 13
20 (۷) فکروتدبّر 23 13
21 علمِ تجوید 24 1
22 ٭ علمِ تجوید کی تعریف 24 21
23 تجوید کے لفظی معنیٰ 24 21
24 تجوید کے اصطلاحی معنیٰ 24 21
25 ٭ علمِ تجوید کی غرض و غایت 24 21
26 ٭ علمِ تجویدکی فضیلت 25 21
27 ٭ علمِ تجوید کی اہمیت 25 21
28 ٭تلاوتِ قرآن کی مختلف کیفیات 26 21
29 (۱) ترتیل 26 21
30 (۲) حدر 26 21
31 (۳) تدویر 26 21
32 مشقی سوالات 27 21
33 لحن 28 1
34 ٭لحن کے معنیٰ 28 33
35 ٭لحن کی اقسام 28 33
36 ٭لحنِ جلی کاحکم 29 33
37 (۲) لحنِ خفی 29 33
38 ٭لحنِ خفی کاحکم 29 33
39 مشقی سوالات 30 33
40 الاستِعَاذَۃُ و البَسْمَلَۃ 31 1
41 ٭الاستعاذۃ 31 40
42 ٭البسملۃ 31 40
43 سورۃ توبہ کے شروع میں بسم اللہ تحریرنہ کئے جانے کی وجہ 31 40
44 استعاذہ اوربسملہ کاطریقہ 32 40
45 (۱) فصلِ کُل 32 40
46 (۲) فصلِ اول ، وصلِ ثانی 33 40
47 (۳)وصلِ اول ،فصلِ ثانی 33 40
48 (۴) وصلِ کُل 33 40
49 دوسورتوں کے درمیان بسم اللہ پڑھنے کاطریقہ 33 40
50 (۱) فصلِ کُل 33 40
51 (۲) فصلِ اول، وصلِ ثانی 33 40
52 (۳) وصلِ کُل 33 40
53 درمیان سورت سے تلاوت شروع کرنے کاطریقہ 34 40
54 درمیان سورت سے تلاوت شروع کرتے وقت صرف استعاذہ کاطریقہ 34 40
55 (۱) فصل 34 40
56 (۲) وصل 34 40
57 سورۃ توبہ شروع کرنے کاطریقہ 34 40
58 (۲) وصل 35 40
59 سورہ انفال اورتوبہ کو ملاکرپڑھنے کاطریقہ 35 40
60 (۱) فصل 35 40
61 (۲) وصل 35 40
62 (۳) سکتہ 35 40
63 مشقی سوالات 35 40
64 نون ساکن اور تنوین کے احکام 36 1
65 (۱) اظہار 36 64
66 ٭اظہارکی تعریف 36 65
67 ٭اظہارکے مواقع 36 65
68 ٭اظہارکی چند مثالیں 37 65
69 مشقی سوالات 37 65
70 (۲) ادغام 38 64
71 ٭ادغام کی تعریف 38 70
72 ٭ادغام کے مواقع 38 70
73 ٭حروفِ ادغام 38 70
74 ٭ ادغام کی اقسام 39 70
75 (۱) غنّہ کے ساتھ ادغام کابیان 39 70
76 ٭ غنّہ کے معنیٰ 39 70
77 ٭ غنّہ کے ساتھ ادغام کیچندمثالیں 39 70
78 ٭ تنبیہ 40 70
79 (۲) ادغام بلاغنہ، یعنی:بغیرغنّہ کے ادغام 40 70
80 ٭ ادغام بلاغنہ کی چندمثالیں 41 70
81 مشقی سوالات 41 70
82 (۳) اقلاب 42 64
83 ٭اقلاب کی تعریف 42 82
84 ٭ حرفِ اقلاب 42 82
85 ٭چندمثالیں 42 82
86 مشقی سوالات 43 82
87 (۴) اخفاء 44 64
88 ٭اخفاء کی تعریف 44 87
89 ٭اخفاء کے مواقع 44 87
90 ٭حروفِ اخفاء 44 87
91 ٭اخفاء کی چند مثالیں 45 87
92 مشقی سوالات 45 87
93 میم ساکن کے احکام 46 1
94 (۱) ادغام 46 93
95 ٭ادغام کی چند مثالیں 46 93
96 (۲) اخفاء 46 93
97 ٭اخفاء کی مثالیں 46 93
98 ٭ تنبیہ 46 93
99 (۳) اظہار 47 93
100 مشقی سوالات 47 93
101 نون مُشدّد اور میم مُشدّد کابیان 48 1
102 ٭ نون اورمیم مُشدّد سے مراد 48 101
103 ٭نون اورمیم مُشدّد کاحکم 48 101
104 ٭چندمثالیں 48 101
105 مشقی سوالات 48 101
106 تفخیم اور ترقیق کابیان 49 1
107 ٭تفخیم اور ترقیق سے مراد 49 106
108 ٭وہ حروف جنہیں ہمیشہ پُرپڑھا جاتاہے 49 106
109 ٭ وہ حروف جنہیں ہمیشہ باریک پڑھا جاتاہے 50 106
110 ’’لفظِ جلالہ‘‘ (اللہ)میں موجود’’لام‘‘کاحکم 50 106
111 مشقی سوالات 51 106
112 ’’را ‘‘ کے احکام 52 1
113 (۱) تفخیم 52 112
114 (۲) ترقیق 53 112
115 (۳) جواز الوجھین 54 112
116 مشقی سوالات 54 112
117 مدّ کے احکام 55 1
118 ٭’’مد‘‘ کے معنیٰ 55 117
119 علمِ تجویدکی اصطلاح میں ’’مد‘‘سے مرادہے 55 117
120 ٭مدّ کے حروف 55 117
121 حروفِ مد تین ہیں 55 117
122 مدّ کی اقسام 56 1
123 (۱) مدّ اصلی 56 122
124 ٭مدّ اصلی کے حروف 56 122
125 ٭مدّ اصلی کاحکم 56 122
126 مدّ اصلی کے مُلحقات 57 1
127 (۱) مدّ عوض 57 126
128 (۲) مدّبدل 57 126
129 ٭مدّبدل کاحکم 58 126
130 (۳) مدّتمکین 58 126
131 ٭مدّتمکین کاحکم 58 126
132 (۴) مدّصلہ صغریٰ 59 126
133 ٭مثالیں 59 126
134 (۲) مدفرعی 61 1
135 ٭مدفرعی کی تعریف 61 134
136 ٭ اسبابِ مدّ 61 134
137 مدِ فرعی جو’’ ہمزہ‘‘ کی وجہ سے ہو 61 134
138 (۱) مدّ متصل 61 134
139 ٭مدّ متصل کا حکم 62 134
140 (۲) مدّ منفصل 62 134
141 ٭مدّ منفصل کاحکم 62 134
142 ٭صلہ کبریٰ 63 134
143 ٭صلہ کبریٰ کی تعریف 63 134
144 ٭صلہ کبریٰ کاحکم 63 134
145 ٭صلہ صغریٰ اورصلہ کبریٰ میں فرق 64 134
146 مدِ فرعی جو’’سکون ‘‘کی وجہ سے ہو 64 134
147 (۱) مدّ عارض للسکون 64 134
148 ٭مدّ عارض للسکون کاحکم 65 134
149 ٭مدّ لین 65 134
150 ’’مدعارض للسکون ‘‘اور’’مدلین ‘‘میں فرق 65 134
151 ٭مدّ لین کاحکم 65 134
152 (۲) مدّ لازم 66 1
153 ٭مدّ لازم کی تعریف 66 152
154 ٭مدّ لازم کاحکم 67 152
155 مدّ لازم کی اقسام 67 152
156 (۱) مدّلازم کلمی 67 152
157 (۲) مدّلازم حرفی 67 152
158 ٭ مدّلازم کلمی وحرفی کی اقسام 67 152
159 (الف) مدّلازم کلمی مثقّل 68 152
160 (ب) مدّلازم کلمی مُخفّف 68 152
161 (الف) مدلازم حرفی مثقل 68 152
162 (ب) مدلازم حرفی مخفف 69 152
163 مَد کے احکام کا خلاصہ 69 152
164 مشقی سوالات 73 152
165 مخارج ِحروف کابیان 74 1
166 ٭فائدہ 74 165
167 ٭مخارجِ حروف کی تعداد 74 165
168 ٭…(۱) جوف : (اس میں ایک مخرج ہے) 75 165
169 ٭…(۲) حلق : (اس میں تین مخارج ہیں) 75 165
170 ٭…(۳) لسان (زبان ) : (اس میں دس مخارج ہیں) 75 165
171 ٭…(۴) شفتان ،یعنی : دونوں ہونٹ : (اس میں دومخارج ہیں) 78 165
172 ٭…(۵) خیشوم ، یعنی ناک : (اس میں ایک مخرج ہے) 78 165
173 مشقی سوالات 79 165
174 صفات ِحروف کابیان 80 1
175 (۱) صفات متضادہ اصلیہ لازمہ 80 174
176 (۱) ہمس 81 175
177 (۲) جہر 81 175
178 (۳) شدّت (شدّۃ ) 81 175
179 ٭لفظی معنیٰ 81 176
180 ٭ اصطلاحی معنیٰ 81 176
181 ٭لفظی معنیٰ 81 177
182 ٭ اصطلاحی معنیٰ 81 177
183 ٭ ِ ہمس کے حروف 81 176
184 ٭جہر کے حروف 81 177
185 ٭ لفظی معنیٰ 81 178
186 ٭ اصطلاحی معنیٰ 81 178
187 ٭شدّت کے حروف 82 178
188 (۴) رخاوہ 82 175
189 ٭ لفظی معنیٰ 82 188
190 ٭اصطلاحی معنیٰ 82 188
191 ٭ رخاوہ کے حروف 82 188
192 (۵) استعلاء 82 175
193 ٭ لفظی معنیٰ 82 192
194 ٭اصطلاحی معنیٰ 83 192
195 ٭ استعلاء کے حروف 83 192
196 (۶) استفال 83 175
197 ٭لفظی معنیٰ 83 196
198 ٭اصطلاحی معنیٰ 83 196
199 ٭ استفال کے حروف 83 196
200 (۷) اطباق 83 175
201 ٭لفظی معنیٰ 83 200
202 ٭اصطلاحی معنیٰ 83 200
203 ٭ اطباق کے حروف 84 200
205 (۸) انفتاح 84 175
206 ٭لفظی معنیٰ 84 205
207 ٭اصطلاحی معنیٰ 84 205
208 ٭ انفتاح کے حروف 84 205
209 (۹) اذلاق 84 175
210 ٭لفظی معنیٰ 84 209
211 ٭اصطلاحی معنیٰ 84 209
212 ٭ اذلاق کے حروف 84 209
213 (۱۰) اصمات 85 175
214 ٭لفظی معنیٰ 85 213
215 ٭اصطلاحی معنیٰ 85 213
216 ٭ اصمات کے حروف 85 213
217 (۲) صفات غیرمتضادہ 86 174
218 ٭صفات غیرمتضادہ سے مراد 86 217
219 (۱) صفیر 86 217
220 ٭لفظی معنیٰ 86 219
221 ٭اصطلاحی معنیٰ 86 219
222 ٭ صفیرکے حروف 86 219
223 (۲) قلقلہ 87 217
224 ٭لفظی معنیٰ 87 223
225 ٭اصطلاحی معنیٰ 87 223
226 ٭حروفِ قلقلہ 87 223
227 ٭ قلقلہ کی اقسام 87 223
228 (۱) قلقلہ صغریٰ 87 223
229 (۲) قلقلہ کبریٰ 87 223
230 ٭فائدہ 87 223
231 ٭ملاحظہ 87 223
232 (۳) لِین 88 217
233 ٭لفظی معنیٰ 88 232
234 ٭اصطلاحی معنیٰ 88 232
235 (۴) انحراف 88 217
236 ٭لفظی معنیٰ 88 235
237 ٭اصطلاحی معنیٰ 88 235
238 ٭ انحراف کے حروف 88 235
239 (۵) تکریر 88 217
240 ٭لفظی معنیٰ 88 239
241 ٭اصطلاحی معنیٰ 88 239
242 ٭ حرفِ تکریر 88 239
243 (۶) تفشّی 89 217
244 ٭لفظی معنیٰ 89 243
245 ٭اصطلاحی معنیٰ 89 243
246 ٭تفشّی کاحرف 89 243
247 (۷) استطالہ 89 217
248 ٭لفظی معنیٰ 89 247
249 ٭اصطلاحی معنیٰ 89 247
250 ٭استطالہ کاحرف 89 247
251 مشقی سوالات 90 174
252 صفاتِ حروف کے لحاظ سے ادغام کابیان 91 1
253 (۱) ادغام المتماثلین 91 252
254 َ٭ادغام متماثلین کی چندمثالیں 91 252
255 (۲) ادغام المتجانسین 92 252
256 ٭ادغام متجانسین کی چندمثالیں 92 252
257 (۳) ادغام المتقاربَین 93 252
258 مشقی سوالات 93 252
259 وقف کے احکام 94 1
260 ٭وقف کے لفظی معنیٰ 94 259
261 ٭وقف کے اصطلاحی معنیٰ 94 259
262 (۱) وقفِ تام 94 259
263 (۲) وقفِ کافی 95 259
264 (۳) وقفِ حسن 95 259
265 (۴) وقفِ قبیح 95 259
266 مشقی سوالات 96 259
267 علاماتِ وقف 97 1
268 سکتہ کابیان 99 1
269 ٭لفظی معنیٰ 99 268
270 ٭اصطلاحی معنیٰ 99 268
271 امالہ کابیان 100 1
272 ٭لفظی معنیٰ 100 271
273 ٭اصطلاحی معنیٰ 100 271
274 مراجع 101 1
275 کتاب 101 274
276 مؤلف 101 274
Flag Counter