تجوید القرآن |
وسٹ بکس |
|
٭ ادغام بلاغنہ کی چندمثالیں : ’’ ل‘‘ میں ادغام کی مثال : مِنْ لَّدُنِّا۔ ھُمَزَۃٍ لُّمَزَۃ۔ ’’ر‘‘ میں ادغام کی مثال : قالَ نوح ٌرَّبِ۔ غَفورٌ رَّحیم۔مشقی سوالات : (۱) ادغام کے کیامعنیٰ ہیں؟ (۲) ادغام کی کتنی قسمیں ہیں؟ (۳)حروفِ ادغام کون سے ہیں؟ (ان میں سے غنّہ والے اوربغیرغنّہ والے حروف ادغام الگ کیجئے) (۴) ادغامِ ناقص اورادغامِ کامل سے کیامرادہے؟ (۵) غنّہ سے کیامرادہے؟ ٭٭٭