تجوید القرآن |
وسٹ بکس |
|
مشقی سوالات : (۱) مد کے کیامعنیٰ ہیں؟ (۲) مدکی کتنی قسمیں ہیں؟ (۳) مداصلی کومدطبیعی بھی کہاجاتاہے،کیوں؟ (۴) مداصلی کے ملحقات میں مدکی کون سی اقسام شامل ہیں؟ (۵) مدفرعی میں اسبابِ مدکیاہیں؟ (۶) مدکے سببِ اول کی وجہ سے مدکی کون سی اقسام وجودمیں آئیں؟ (۷) مدمتصل کی کیاتعریف ہے ؟نیزاس کاکیاحکم ہے؟ (۸) مدمتصل کادوسرانام کیاہے؟ (۹) مدمنفصل کی کیاتعریف ہے ؟نیزاس کاکیاحکم ہے؟ (۱۰)مدمنفصل کادوسرانام کیاہے؟ (۱۱) مدمنفصل اورصلہ کبریٰ میں کیافرق ہے؟ (۱۲) صلہ صغریٰ اورصلہ کبریٰ میں کیافرق ہے؟ (۱۳) اسبابِ مدمیں سے دوسرے سبب کی وجہ سے مدکی کون سی اقسام وجودمیں آئیں؟ (۱۴) مدعارض للسکون سے کیامرادہے نیزاس کاکیاحکم ہے؟ (۱۵) مدلین کیاچیزہے؟ سورہ قریش کی ہرآیت میں مدلین موجودہے، وضاحت کیجئے۔ (۱۶) مدلازم کی کیاتعریف ہے اوراس کاکیاحکم ہے؟ (۱۷) مدلازم کلمی اورحرفی سے کیامرادہے؟ (۱۸) مدلازم کلمی اورحرفی دونوں کی مزیدکتنی اقسام ہیں؟ مثالوں کے ساتھ وضاحت کیجئے۔