تجوید القرآن |
وسٹ بکس |
|
مشقی سوالات : (۱) تجوید کے لفظی معنیٰ کیاہیں؟ (۲) علمِ تجوید کی تعریف بیان کیجئے ۔ (۳) علمِ تجویدکی غرض وغایت بیان کیجئے۔ (۴) علمِ تجویدکی اہمیت بیان کیجئے۔ (۵) تلاوتِ قرآن کریم کی مختلف کیفیات بیان کیجئے ،نیزیہ کہ ان میں سے افضل کون سی کیفیت ہے؟ ٭٭٭