تجوید القرآن |
وسٹ بکس |
|
جبکہ اس کے علاوہ باقی ہرجگہ ’’ل ‘‘کاایک ہی حکم ہے۔ یعنی: ترقیق(یعنی: باریک پڑھنا) کیونکہ ’’لام ‘‘ حروفِ استعلاء میں سے نہیں ، بلکہ حروفِ استفال میں سے ہے۔مشقی سوالات : (۱) حروفِ استعلاء سے کیامرادہے؟ (۲) حروفِ اطباق سے کیامرادہے؟ (۳) حروفِ استفال سے کیامرادہے؟ (۴) ’’لفظِ جلالہ‘‘ سے کیامراد ہے؟ (۵) لفظِ جلالہ میں موجود ’’لام ‘‘ کے کیااحکام ہیں ؟ (۶) ’’اللہ اکبر‘‘ میں لام پُر پڑھاجائیگایاباریک؟ وجہ بھی بیان کیجئے (۷) ’’لفظِ جلالہ‘‘ میں موجود لام کے علاوہ باقی ہرجگہ لام کوکس طرح پڑھاجائیگا؟