تجوید القرآن |
وسٹ بکس |
|
عَلِیْمٌ بِذَاْتِ الْصُّدُوْر(علیمُم بذات الصّدور پڑھاجائیگا)مشقی سوالات : (۱) اقلاب کے کیامعنیٰ ہیں؟ (۲) حرفِ اقلاب کون سا ہے؟ (۳) نون ساکن میں اقلاب کی کوئی مثال ذکرکیجئے (۴) تنوین میں اقلاب کسی مثال سے واضح کیجئے۔