تجوید القرآن |
وسٹ بکس |
|
نسبت کاشرف حاصل ہوجائے،اورشایدیہی نسبت ہی روزِ قیامت میرے لئے نیزمیرے والدین ،اہل وعیال وذوی الأرحام کیلئے فلاح اورنجات کاذریعہ بن جائے … وَمَاذلِکَ عَلَیٰ اللّہِ بِعَزِیز،بس اسی حسرت کی بناء پرہی اللہ کانام لے کراس موضوع پرکچھ تحریرکرناشروع کیا ، اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے اپنے خاص فضل وکرم سے دستگیری فرمائی ،جس کے نتیجہ میں یہ کام بخیروخوبی پایہء تکمیل کوپہنچ گیا۔ فالحمدللّہ الذی بنعمتہٖ تتمّ الصّالحات ۔ اس کتاب میں آسان اورعام فہم زبان استعمال کی گئی ہے، نیزاختصارکی ہرممکن کوشش کی گئی ہے،بعض غیرضروری مباحث سے قصداً صرفِ نظرکیاگیاہے۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے دعاء ہے کہ اس ناکارہ کی سعی کوشرفِ قبولیت عطاء فرمائیں اوراسے میرے لئے نیزہراس شخص کیلئے جس نے اس کتاب کی طباعت واشاعت میں کسی بھی شکل میں تعاون کیاہو ذخیرہء آخرت بنائیں۔نیزتمام قارئین سے بھی عاجزانہ التماس ہے کہ مجھے اپنی خصوصی دعاؤں میں یادرکھیں۔ وآخردعواناأن الحمدللّہ ربّ العالمین وصلّیٰ اللّہ علیٰ خیرخلقہٖ محمّدوعلیٰ آلہٖ وصحبہٖ أجمعین ۔ خلیق احمد مفتی ۷؍جمادیٰ الأولیٰ ۱۴۲۴ھ پوسٹ بکس نمبر:۱۶۲۵،عجمان،متحدہ عرب امارات۔ khaleeqmufti@hotmail.com